مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے یمن کی سرحد پر الودیعہ گزرگاہ کو بند کردیا ہے۔ ادھر سعودی عرب اور حوثی قبائل کے درمیان جازان کے سرحدی علاقہ میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ سعودی عرب نے نجران کے علاقہ میں الودیعہ گزرگاہ کو بند کردیا ہے۔
مہر نیوز/26 اپریل / 2015 ء : سعودی عرب کے حکام نے یمن کی سرحد پر الودیعہ گزرگاہ کو بند کردیا ہے۔
News ID 1854150
آپ کا تبصرہ